موج ۔ لہر : کسی طبیعی مقدار میں پیر یا ڈک تبدیلی ، موج پیدا کرنے کےلیے مرتعش جسم اور واسطے کی ضرورت ہے جب واسطے میں سے لہریں گزرتی ہیں تو واسطے کے ذرات اپنی جگہ پر لرزتے ہیں لیکن واسطہ مجموعی طور پر ساکن رہتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us