زائیلم ، چربی ریشہ : حزمہ قناتی کا وہ حصہ جو چوبی رگوں ، قناتوں اور بافت اصلی خلیوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ چوبی نیجوں کی تشکیل کرتا ہے اور پودے کے اندر نمکیات اور پانی کی ترسیل کا کام کرتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us