acromegaly Phrase |
ایکرومیگالی ۔ کبرا لجوارح : یونانی الفاظ ایکرون بمعنی آخری حد اور میگاس بمعنی بڑا سے مرکب اصطلاح ۔ کسی بالغ میں ہاتھوں اور چہرے کا بڑا ہو جانا ۔ امامی بلغمی میں فعلیت کی خرابی کی وجہ سے بچپن میں فعلیت کی تیز رفتاری کا نقص پیدا ہو جاتا ہے جس سے بچوں میں دیہیکل پن کی بیماری ہوجاتی ہے ۔ |