غدی یا غدہ وائرس : یونانی لفظ ایڈن اور لاطینی لفظ وائرس سے مرکب اصطلاح جن کے معانی بالترتیب غد اور زہر ہیں وائرس کا ایک گروپ جن میں ڈی ، این ، اے پایا جاتا ہے ۔ یہ وائرس آدمی اور جانوروں میں مختلف بیماریاں پیدا کرتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us