چسپیدگی ۔ چیک یا چپکاﺅ کی قوت : لاطینی زبان کا لفظ ۔ دو حصوں کا غیر معمولی اتحاد ۔ ایسے ریشہ دار نسیج کی پٹی جو اس قسم کے حصوں کو باہمی جوڑتی ہے ۔ پیٹ میں اس سے آنت کی رکاوٹ ہوسکتی ہے ۔ جوڑوں میں یہ حرکت کو محدود کردیتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us