adrenaline Phrase |
برگردی مادہ : اس سے خونی دباﺅ یا بلڈ پریشر زیادہ ہوتا ہے ۔ یہ حیوانی غدود سے حاصل کیا جاتا ہے یا مصنوعی طور پر تیار کیا جاتا ہے ۔ کئی بیماریوں میں مفید ہے ۔ زیادہ عرصہ ذخیرہ کرنے سے ناکارہ ہو جاتا ہے اور رنگت میں گمراہ ہو جاتا ہے ۔ اسے ریفریجریٹر میں رکھا جاتا ہے دمہ میں مفید علاج برائے الراجی ۔ |