adrenogenitalsyndrome Phrase |
بر گردی تناسلی سنڈروم : خامراتی اقدامات میں نقص جس سے ہائیڈرو کار ٹیسون کی کمی ہو جاتی ہے ۔ بچی میں بظر بڑھ جاتا ہے اور فرجی لب بھی باہم ملنے کا امکان ہے ۔ بچے میں عضو تناسل بڑھ جاتا ہے ۔ مادہ اور نر دونوں میں نشوونما تیزی سے ہوتی ہے ۔ عضلات اور ہڈیاں بھی تیزی سے بڑھتے ہیں ۔ ایسوں کو قازیست کاریٹسون دیا جائے ۔ |