جبذ : لاطینی الفاظ ایڈ اور ساربیئر سے ماخوذ جن کے معانی بالترتیب کی طرف اور چوسنا ہیں سطحی ٹینشن کے نتیجہ میں کسی گیس یا مائع کا کسی سطح پر ارتکاز کسی سیال میں حل شدہ نامیاتی مادے سطحی ٹینشن کو کم کرتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us