afferent Phrase |
درآور ۔ حسی : لاطینی لفظ افیئر سے ماخوذ جس کا مطلب ہے لانا ۔اعصاب اور خونی دلمفی رگوں کےلیے مستعمل اصطلاح ۔ کسی عضو یا جسم کے بیرونی حصوں سے مرکز کی طرف طظاہر کرتی ہے ۔ جو اعصاب پیغامات باہر سے دماغ کو لاتے ہیں انہیں سینسری یا افرنٹ نزد یا اعصاب کہتے ہیں ۔ |