afterpains Phrase |
پس درد ۔ زچگی : بچے پیدائش کے بعد ہونے والے درد جو کہ یوٹرس کے عضلاتی ریشوں کے سکڑنے اور پھیلنے سے ہوتے ہیں ۔ علاج کےلیے کوڈین کمپاﺅنڈ کی گولیاں ایک صبح ایک دوپہر ایک شام یا سیلی سیلا مائیڈ گولیاں دود میں ایک یا میتھائل ارگو میٹرین گولیاں ایک صنح ایک دوپہر ایک شام ۔ |