agranulocytosis Phrase |
قلت خلیات خون : یونانی لفظ اے بمعنی بغیر ، لا طینی لفظ گرینولم بمعنی چھوٹا دانہ ، یونانی لفظ کائٹیوس بمعنی خلیہ اور اوسس بمعنی حالت کی مرکب اصطلاح گرینولو سائیٹس یا پولی مارفونکلیائی لیوکو سائیٹس کی مکمل غیر موجعدگی یا نمایاں تخفیف ۔ |