براہ راست تقسیم ۔ بلا واسطہ تقسیم : یونائی الفاظ اے بمعنی بغیر ، مائیٹو سس بمعنی دھاگہ اور اوسس بمعنی حالت کا مجموعہ ۔ خلوی تقسیم کا ایک طریقہ جس میں ایک خلیہ دو خلیوں میں تقریباً برابر تقسیم ہو جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us