ایریولا ۔ ہالہ ۔ ہالیزہ : لاطینی لفظ ایریا بمعنی ایریا یا علاقہ سے ماخوذ لفظ ۔ پستان کے نپل کے گرد پگمنٹ والا ایریا ۔ ثانوی ایریولا سے مراد پگمنٹیشن کا سیاہ دائرہ جو وضع حمل میں اولی ایریولا کے گرد ہوتا ہے ۔ عورت کی چھاتیوں کے نپل کے گرد نیلا نشان ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us