صفار : یونانی لفظ اسکیرس بمعنی آنتوں میں کیڑاسے ماخوذ اصطلاح ۔ نیما ٹوڈا کا ایک خاندان اس میں صفار ہے ۔ اس کا سائنسی نام ایسکیرس لمبریکائیڈس ہے ۔ یہ عام کرم ہیں ۔ انتڑیوں میں پائے جاتے ہیں ۔ وہاں سے نیم ہضم خواراک استعمال کرتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us