برنکونی فونی : یونانی الفاظ بروککوس بمعنی ہوائی نالی اور فون بمعنی آواز کا مجموعہ ۔ پھپھڑے پر سنی جا۹نے والی آوازوں کی غیر معمولی ٹرانسمشن یعنی ترسیل ۔ ہوا کی نالیوں میں آواز کی گونج ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us