برسا ۔ درجک : لاطینی لفظ بعسا بمعنی پرس یا بٹوہ ۔ ایک ریشہ۔ دار خانہ ۔ یہ عموماً ٹنڈان اور ہڈی کے درمیان یا جلد اور ہڈی کے دمریان یا عضلے اور عضلے کے درمیان ہوتا ہے ۔ ان کا کام رگڑ کے بغیر دو سطوح کے درمیان حرکت پیدا کرتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us