chloroform Phrase |
کلوروفارم : طیران پذیر بھاری مائع ۔ سن کرنے کےلئے مستعمل ۔ آبی مکسچروں میں بھی خوشبو وغیرہ کے لئے مستعمل ہے ۔ مہروں اور چہرے و کھوپڑی کی ہڈیوں پر سبزی مائل زرد اگاﺅ ۔ اس سے نبے ہوشی ہو جاتی ہے ۔ اس میں مصنوعی سانس ، سٹریلنین کا ٹیکہ ، کورامین کا ٹیکہ ، جسم کی مالش اور آکسیجن گیس سونگھانا مفید ہے ۔ |