chlorpromazine Phrase |
کلور پرومازین : یہ خواب آور ، نشہ آور ، سن کرنے والی دوائی ہے اور الکحل کے اثر کو زیادہ کرتی ہے ۔ مسکن دوا جوقے کو بھی روکتی ہے ۔ دافع درد لارجیکٹل قے روکنے کےلئے ایک گولی صبح ایک دوپہر ایک شام ۔ پاگل پن کے علاج کےلئے بھی مذکورہ خوراک ۔ |