کاکسکس ۔ عصعص ۔ دمچی : ریڑھ کی ہڈی کی آخری ہڈی ۔ یہ چار تخفیف شدہ مہروں پر مشتمل ہے جو سپکرم کے نیچے ایک چھوٹی نوکدار ہڈی بناتے ہیں ۔ یہ ہڈی اکثر نامکمل ہوتی ہے اور اس تک حرام مغز نہیں پہنہچتا ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us