HYPOPHOSPHATASIA Noun |
تغذیہ کی خرابی کے سبب خوناب میں فاسفورس کی مقدار کم ہونا اور پیشاب میں فاسفورس ایتھانل ایمائن کا پایا جانا ، اس خرابی کے سبب بچوں کی ہڈیاں ٹیڑھی ہو جاتی ہیں اور بڑی عمر کے افراد کی ہڈیاں نرم پڑ جاتی ہیں ، یہ عارضہ چھ ماہ سے کم عمر بچوں میں زیادہ پایا جاتا ہے |