شدید زکام : وائرس کی وجہ سے تنفس کی بیماری ۔ کم عرصہ رہتی ہے ۔ اس کا زور ۳ ایام تک رہتا ہے ۔ ناک میں کھجلی کے ساتھ پتلا پانی بہنے لگتا ہے ۔ ہلکا بخار ، سر درد ۔ تیسرے دن بلغم گاڑھا ہو جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us