کریسول : لائی سال کا اہم جزو ۔ ہائیڈ روکسی ٹالوین ایک مائع خوشبودار نامیاتی مرکب جو کولتار سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ یہ پلاسٹک ، آتش گیر ، رنگ کی صنعتوں میں اور بطور دافع تعفن استعمال کیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us