سائیکلوسرین : ضد تپ دق اینٹی بایوتک ۔ منہ کے ذریعے دی جانے والی دوا ۔ اس کے استعمال سے پیٹ میں گڑ بڑ بھی ہوسکتی ہے ۔ بعض پیشاب کے راستے کی بیماریوں میں مفید ۔ تپ دق میں ایک گولی یا کیپسول صبح دوپہر شام ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us