ڈیسی کین ۔ امیتھوکین ۔ امیتھوکین ہائیڈرو کلورائیڈ ایک طالیفی مادہ ہے، جس کے کچھ خواص کوکین کے ہیں ۔ سطحی دخول اور سپائن کوسن کرنے کیلئے مستعمل ہے ۔ پروکین سے زیادہ زہریلا ، چوسنے والی گولیوں کی شکل میں دستیاب ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us