لال بخار : مشرق وسطی کی بیماری ۔ مچھر کے کاٹنے سے ایک وائرس انسانی جسم میں داخل ہوجاتا ہے ۔ اس بیماری میں بخار اور جوڑوں کا درد ہوتا ہے ۔ اور جلد پھٹ جاتی ہے ۔ اسے ہڈی توڑ بخار بھی کہا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us