ذیابیطس : پیشاب میں گلوکوس کا اخراج ۔ لبلبہ سے انسولین کی مقدار کم ہو جاتی ہے ۔ اس میں انسولین سادہ یا گلائیبین کلامائیڈ کی گولیاں دی جاتی ہیں ۔ کلورپروپامائیڈ کی گولیاں بھی مفید ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us