ڈپلو کاکس ۔ جفت بنقہ : ڈپلولوس بمعنی ڈبل اور کاکس بمعنی دانہ کا مجموعہ ۔ کاکس جرثومہ ۔ جو جوڑے کی صورت میں ہوتا ہے ۔ خصوصی طور پر جوڑے والے کا کس کے لئے یہ نام استعمال کیا جاتا ہے ۔ مثلاً دپلو کا کس نمونی یا نموکا کس ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us