dislocation Phrase |
جوڑا کھڑنا ۔ ہڈی کا اترنا : کسی عضو یا گھومنے والی سطح کو اپنی جگہ سے ہٹانا تاکہ رکاوٹ نہ رہے ۔ جب ہڈی اترتی ہے تو وہ اپنی جگہ سے ہٹ کر اوپر یا نیچے ہوجاتی ہے ۔ درد ہوتا ہے اور سوج ہوجاتی ہے ۔ ہڈی پوری ہٹ گئی ہوتو مکمل ،پوری نہ اتی ہوتو نامکمل ، ہدی اترنے کے ساتھ زخم بھی ہوتو مرکب اور زخم نہ ہوتو سادہ ہڈی اترنا کہتے ہیں ۔ |