ڈائی تھرانول : کرائی ساروبن سے مشابہ لیکن زیادہ طاقتور ۔ اس کے مرہم میں اس کا ایک گرام اور پیلا نرم پیرافین ۹۹۹ گرام ملاتے ہیں جو چنبل ،داد ، رنگ ورم اور دھوبی خارش کے لئے مفید ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us