بندُوق وغیرہ میں چلانے والی گولی ۔ خام دھات کا کوئی وزن دار ٹُکڑا ۔ دھات کا ٹُکڑا جِسے کوُٹ کر سِکّے کا رُوپ دے کر پارکِنگ کے میٹروں میں اور فون کرنے کے لیے سِکّے کے طور پر ناجائز طریقے سے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us