کسی بھی عضو کو کاٹنے کے بعد باقی ماندہ چمڑہ کو واپس پلٹ کر چپکا دینا تاکہ نیچے والے چمڑہ سے جڑنے نہ پائے جیسے ختنے کرتے وقت غلفہ کے باقی چمڑہ کو پیچھے پلٹ کر تنے کے اوپر کردیا جاتا ہے اور حثفہ کو بالکل عریاں کر دیا جاتا ہے
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us