NICTURIA Noun |
بول فی الفراش ، رات کو بکثرت پیشاب آنا ، سوتے ہوئے پیشاب نکل جانا ، بچے اور بچیاں اچھی خاصی عمر میں بھی اس مرض کا شکار ہوتے ہیں ، شام کو چار پانچ بجے کے بعد دودھ اور پانی کا استعمال کم کرانا چاہیے ، فارسی میں اس مرض کو شب شاشی کہا جاتا ہے ، شاشیدن کا مطلب پیشاب کرنا ہے ، احتلام ، بدخوابی ، بغیر کسی کی مقاربت کے اخراج منی اگرچہ خواب میں بعض دفعہ مقاربت بھی نظر آتی ہے |