تَکثِيريَت ۔ جَمَع کے صِيغَہ ميں ہونے کی کيفِيَت ۔ کِسی مُعاشرے کی وہ نوعِيَت جِس کے اَندَر مُختَلِف لِسانی مُعاشَرتی اور ثَقافَتی مُفادات موجُود ہوں ۔ آپَس ميں مِل کر مَجمُوعی ترَقّی کر رہے ہوں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us