وہ خَصُوصیات جو اِنسان وراثَت میں پاتا ہے ۔ مُتبادَل شَکلے ۔ مُتبادَل الشَکَل ۔ جین جو مُتضاد خَصُوصیات والے جوڑے کو ظاہر کِرے اُسے الیلز یا مُتبادل شَکلے کہتے ہَیں ۔ ہر جوڑے کی ایک خاصیت غالب اور دُوسری مَغلُوب ہوتی ہے
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us