ABKHAZIAN Noun, Adjective |
اِسَم : کاکیشیا کا باشِندہ ۔ کوہ قاف کا باشِندہ ۔ کاکیشیا کی ریاست اب خَذ کا باشِندہ ۔ اِن لوگوں کی زُبان ۔ صِف : سَفید فام اِنسانی گروہوں سے مُتعلِّق ۔ کاکیشیا سے تَعلُّق رَکھنے والا جِسے کوہ قاف کہتے ہیں ۔ اب خَذ کے مُتعلِّق ۔ |