ABLATION Noun |
نَسیج ۔ عمَل جَراحی سے قَطع کَرنے کا عمَل ۔ ارضِیات : بَرفانی تودے یا چَٹّان کے گھُلنے یا گھِسنے سے تحلیل ہونے کا عمَل ۔ خَلا بازی : فِضا میں رَگَڑ یا حَرارت کے سَبَب خَلائی جَہاز کی بَیرونی سَطَح کے کُچھ حِصّے کا پِگھلنا یا بُخارات بَن کے اُڑ جانا ۔ |