ABOUT Adverb, Preposition |
چاروں طَرَف کِسی مَرکَز کے اِرد گِرد ۔ حَرف جار : کے موضوع پَر ۔ کے بارے میں ۔ نِسبَت سے ۔ سِلسِلے میں ۔ بَد ضَمَن ۔ تَعلُّق سے ۔ اِتنے وَقت پَر ۔ دَرمیان ۔ اطراف میں ۔ گِردا گِرد ۔ اِدھَر ۔ کِسی نُقطے سے سَب طَرَف ۔ ہَر جانِب ۔ جَگہ جَگہ ۔ چَپّے چَپّے پَر ۔ کِسی جَگہ سے قَریب ۔ نَزدیک ۔ ساتھ میں ۔ ہاتھ میں ۔ کام میں مَشغُول ۔ مَصرُوف ۔ |