ABRENOUNCE Verb |
تَرک کَرنے پَر راضی ہونا ۔ تیاگنا ۔ ماننے ، تَسلیم کَرنے سے باز رہنا ۔ رَد کَرنا ۔ لاتعلُّقی ظاہِر کَرنا ۔ پہلُو تَہی کَرنا ۔ گَریز رَوا رَکھنا ۔ قَطَع تَعلُّق کَرنا ۔ اپنے حَق یا مَقام سے دَستبَردار ہونا ۔ رَنگ خَتَم ہو جانے پَر بَدرَنگ پَتَّہ چَلنا ۔ |