APPENDIX Latin |
ضمیمہ ۔ زائدہ اعوار ۔ چھوٹی آنت جو کہ آدمی میں تَکلیف کا باعث بَنتی ہے ۔ سیگَم کا کیڑا نُما زائدہ جِس کی موٹائی پینسِل کی جِتنی ہوتی ہے اور لَمبائی ۵۰۔۸ تا ۱۵۲۔۴ مِلی میٹر ہوتی ہے ۔ یہ ظاہری طور پر بے فائدہ ہے ۔ زائدَہ ۔لاحَقَّہ ۔ ساتھ لَگی ہُوئی ۔ اِضافَہ شُدَہ چيز ۔ |