ASTIGMATISM Adjective, Greek |
کَج نَظری ۔ ایک یا زیادہ اِنعطافی سَطحوں کی نا بَرابَری کی وَجَہ ناقَص نَظَر یا نِگاہ ۔ عمُوماً قَرنیہ کی سَطَح ۔ ریٹینا پَر روشنی کی شُعاعیں ایک نُقطہ پر مَرکُوز نَہَیں ہوتیں ۔ آنکھوں کا نُقص جو قَرنیہ میں خَم ہونے کی وَجَہ سے ہوتا ہے ۔ اِس کی وَجَہ سی چیزیں ٹیڑھی نَظَر آتی ہے ۔ |