CHROMOSOME Noun |
کَروموسوم ۔ لونیہ ۔ اِن پر جنَین ہوتے ہَیں ۔ ہر جاندار میں اِن کی تَعداد مُختَلِف ہوتی ہے ۔ اور یہ کَروموسوم ہی پَیدا ہونے والے جاندار کے ذِمّہ دار ہوتے ہَیں ۔ یہ جوڑوں کی شَکَل میں ہوتے ہَیں ۔ اِنسان میں اِن کی تَعداد ۴۶ یَعنی ۲۳ جوڑے ہوتے ہَیں |