خَتنہ ۔ ختنہ کا عمل۔ عُضو تَناسَل کی اگلی کھال کاٹنا ۔ گوشت کو چِمٹی کے ساتھ پَکَڑ کَر کاٹ دیا جاتا ہے اور اندرُونی گوشت کے چھَلّے کو پیچھے ہَٹا کَر کَٹے ہُوئے گوشت کے ساتھ لَگا دیا جاتا ہے ۔ مُسَلمان مَذہَبی طَور پر یہ فَریضہ انجام دیتے ہَیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us