جِسمیہ ۔ دانہ ۔ چھوٹا جِسَم ۔ مادّہ حیات یا نَخَر مایا کا خُوردبینی مادّہ ۔ اِس اِصطلاح کا اطلاق عام طَور پر سُرَخ اور سَفَید خُونی خُلیوں پر ہوتا ہے ۔ خُون کے سُرَخ دانے ہَڈّیوں میں پَیدا ہوتے ہَیں
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us