Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | OXFORD R Noun Report Error! | آکسفورڈ جوتا ۔ ایک قسم کا نیچا بوٹ ۔ |
2 | OXFORD BAGS R Noun Report Error! | ڈھیلی ڈھالی پتلون ۔ لمکی ہوئی پتلون ۔ ڈھیلی پینٹ ۔ |
3 | OXFORD BLUE R Noun, Adjective Report Error! | گہرا نیلا رنگ یا رنگائی کا مادّہ جِس میں اکثر قرمزی کی جھلک ہوتی ہے ۔ |
4 | OXFORD CLOTH R Noun Report Error! | آکسفورڈ کپڑا ۔ |
5 | OXFORD GROUP R Noun Report Error! | ایک مسیحی تحریک جو اوکسفرڈ میں ۱۹۲۱ء میں شروع ہوئی ۔ لوگوں کے انفرادی مسائل اجتماعی طور پر زیر بحث لانے کے لیے ۔ |