Urdu English Dictionary
-->

 

Report Error/Send Feedback : CHAH-E-YOUSAF in Urdu

English WordUrdu Word
CHAH-E-YOUSAF
Noun, Name, Historical
نواح شام میں ، طبریہ کے نزدیک ، ایک کنواں ۔ روایت ہے کہ حضرت یوسف کے بھائی ان کو سیر کرانے کے بہانے جنگل میں لے گئے اور باہم مشورہ کرکے انھیں ایک ایسے کنویں میں ڈال دیا جو عرصے سے خشک پڑا تھا۔ حجازی اسماعیلیوں کا ایک قافلہ سامان تجارت لیے شام سے مصر کی طرف جارہا تھا۔ کنواں دیکھ کر اہل قافلہ نے پانی کے لیے اس میں ڈول ڈالا جسے پکڑ کر حضرت یوسف کنویں سے باہر آگئے ۔ قافلے والوں نے انھیں غلام کے طور پر اپنے قافلے میں شامل کر لیا۔ اور مصر لے گئے

   
Your Email:
Comments / Suggestions:
Are you Human? CAPTCHA
 
  

Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us

Bookmark and Share Urdu English Dictionary





 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google