|
Report Error/Send Feedback : NOUN in Urdu
English Word | Urdu Word | NOUN Noun |
اسم ۔ نام ۔ کسی چیز شخص یا جگہ کے نام کو اُردو زبان میں اسم اور انگریزی زبان میں ناوٴن کہتے ہیں ۔ مثلاً بادشاہی مسجد ۔ مینار پاکستان ۔ مزار قائد ۔ ریلوے اسٹیشن ۔ لاری اڈہ وغیرہ ۔ یا عامر ۔ مونا ۔ احمد ۔ مہناز ۔ چندا ۔ فرح ۔ اقرا وغیرہ ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|