|
Report Error/Send Feedback : MONKSHOOD in Urdu
English Word | Urdu Word | MONKSHOOD Noun |
ایک زہریلا پودا ہے جسے تھوہر بھی کہتے ہیں ۔ اس پودے کے تمام حصے زہریلے ہوتے ہیں قدیم زمانے میں جنگجو افراد اپنے دشمنوں کے آبی ذخائر کو اس کی مدد سے زہر آلود کرتے تھے ۔ اس زہر سے منہ میں جلن اور سنسناہٹ پیدا ہوتی ہے پھر یہ سن ہو جاتا ہے ۔ زہر کا اثر جب آنتوں تک پہنچتا ہے تو شدید قے کے دورے اُٹھتے ہیں اور دم گھٹنے سے موت واقع ہو جاتی ہے ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|