|
Report Error/Send Feedback : FLAMINGO in Urdu
English Word | Urdu Word | FLAMINGO Adjective |
فلیمینگو ۔ بشروش ۔ لال لم ٹنگو ۔ لمبا استوائی خانہ بدوش پرندہ ۔ اس کی چونچ لمبی اور چپٹی ہوتی ہے ۔ درمیان میں سے خمدار ۔ لمبی پتلی گردن ۔ پتلی ٹانگیں اور گلابی اور سرخ بال و پر ہوتے ہیں ۔ غول پسند پرندہ ہے جو کم گہری جھلیوں اور مرجانیہ ساحلوں پر رہتا اور افزائش نسل کرتا ہے ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|