|
Report Error/Send Feedback : HOMINIDAE in Urdu
English Word | Urdu Word | HOMINIDAE Adjective |
ہومی نیڈا ۔ اعلیٰ تر حیوان ۔ ان کا سر ریڑھ کے ستون پر زاویہ قائمہ رکھتا ہے ۔ آنکھیں سامنے کی طرف اور مجسم بین ہوتی ہیں ۔ ۳۲ دانتوں کا مستقل سیٹ ہوتا ہے ۔ پستان سینے پر ناف پیٹ کے درمیان ہوتی ہے ۔ انسان بندروں سے مختلف ہوتا ہے ۔ کیونکہ یہ دو پاوں پر ایستا دہ رہتا ہے ۔دو پاوں پہ چلتا ہے ۔ بولنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ اعلیٰ ترین ذہنی نشوونما رکھتا ہے ۔ اس کی دم صرف ایمبریو کے مرحلہ میں ہوتی ہے ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|