Urdu English Dictionary
-->

 

Report Error/Send Feedback : HOMOPTERA in Urdu

English WordUrdu Word
HOMOPTERA
Adjective
ہوموٹیرا ۔ مشابہہ پردار ۔ چوسنے والے حشرات کے متنوع گروہ کا ایک آرڈر ۔ ان کا سر نیچے کو خمیدہ ہوتا ہے ۔ پر اگر موجود ہوں تو ایک جیسے ہوتے ہیں ۔ آرام کی حالت میں پیٹ یا اطراف میں ڈھلوانی نظر آتے ہیں ۔ زیادہ اقسام بے پر ہوتی ہیں ۔ انہیں تین طبقو؟ں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ ۵۲۰۰۰ انواع ہیں ۔ ان میں سفید مکھی مویشیوں کے پسو وغیرہ شامل ہیں ۔

   
Your Email:
Comments / Suggestions:
Are you Human? CAPTCHA
 
  

Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us

Bookmark and Share Urdu English Dictionary





 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google